صومالیہ میں دو خودکش دھماکے، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
👁️ 29 بار دیکھا گیا
صومالیہ میں دو خودکش دھماکے، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
موغادیشو (ڈیلی اردو/رائٹرز) صومالیہ میں ہونے والے دو خودکش بم دھماکوں کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق دونوں کار بم دھماکے وزارت تعلیم کی عمارت کے پاس کیے گئے، ہلاک افراد میں ایک سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہے۔
Two car bomb explosions at the education ministry in Somalia's capital Mogadishu killed or wounded scores of people on Saturday, police and the state news agency said. https://t.co/W68QQzbWTr pic.twitter.com/D131eteY6x
— Reuters Africa (@ReutersAfrica) October 29, 2022
خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق زوردار دھماکوں کی شدت سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
حکام کا کہنا ہے کہ تاحال کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہاز پر نامعلوم چیز حملہ
13/September/2026 👁️ 1 بار دیکھا گیا
کراچی : رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26288 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15533 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9123 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5146 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C