صومالیہ میں ہوٹل پر خودکش کار بم حملہ، 4 افراد ہلاک، 8 زخمی
👁️ 27 بار دیکھا گیا
صومالیہ میں ہوٹل پر خودکش کار بم حملہ، 4 افراد ہلاک، 8 زخمی
موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے شہر کسمایو میں ہوٹل پر دہشت گرد حملہ ہوا ہے۔ موغادیشو سے صومالی میڈیا کے مطابق ایک حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی ہوٹل کے دروازے سے ٹکرائی۔
سیکیورٹی حکام کے مطابق دھماکے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 8 زخمی ہوئے۔
موغادیشو سے سیکیورٹی حکام کے مطابق آخری خبریں آنے تک ہوٹل میں موجود 3 حملہ آوروں سے پولیس کا مقابلہ جاری تھا۔
صومالی میڈیا کے مطابق حملے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم الشباب نے قبول کرلی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26288 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15533 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9123 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5145 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C