کورونا وائرس سے برطانیہ میں 300 پاکستانی نژاد برطانوی بھی جاں بحق
👁️ 89 بار دیکھا گیا
کورونا وائرس سے برطانیہ میں 300 پاکستانی نژاد برطانوی بھی جاں بحق
لندن (ڈیلی اردو/آن لائن) برطانیہ میں کورونا وائرس سے اب تک 300 پاکستانی نژاد برطانوی شہری جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز ہو چکی ہے۔
برطانوی محکمہ صحت سروس کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ 19 اپریل تک ہونے والی اموات کی تعداد 13918 ہے جن میں 10244 سفید فام اور 2252 افراد سیاہ فام اور ایشیائی و دیگر شامل ہیں جو کہ 6 فیصد بنتے ہیں۔ باقی کے 10 فیصد اموات نسلی نژاد کی ہیں جن کے بارے میں ابھی تک کوئی معلومات جاری نہیں کی گئیں۔
ہلاک ہونے والوں میں بھارت سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعداد 420 جبکہ پاکستانی نژاد افراد کی تعداد 300 بتائی گئی ہے۔ اس کے علاوہ 407 کارابلین، 89 بنگلہ دیشی، 50 چینی، 217 دوسرے ایشیائی، 131 سیاہ فام افراد بھی شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8824 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4548 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3264 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2447 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2085 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1894 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C