پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کر دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان نے امریکی محکمۂ خارجہ کی جانب سے انسانی حقوق پر جاری کی گئی 2023 کی سالانہ رپورٹ میں پاکستان سے متعلق معلومات کو حقائق کے خلاف قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ جمعرات کو پاکستان کے دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی محکمۂ مزید پڑھیں

عمران خان اور انکی اہلیہ عدلیہ، فوج کیخلاف بیانات دے سکتے ہیں اور نہ میڈیا انھیں رپورٹ کر سکتا ہے، عدالت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مقدمے کی سماعت کے دوران ریاستی اداروں اور ان کے حکام کے خلاف بیان دینے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے دوران ٹرائل کمرہ عدالت میں ریاستی اداروں اور ان مزید پڑھیں

عراق میں داعش کے 11 دہشت گردوں کو پھانسی دیدی گئی

بغداد (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) عراقی حکام نے اس ہفتے “دہشت گردی” کے جرم میں کم از کم 11 افراد کو پھانسی دی ہے۔ جب کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دہشت گردی کے الزامات کو مبالغہ آمیز حد تک وسیع اور غیر واضح قرار دیا ہے۔ عراقی قانون کے تحت دہشت گردی اور قتل مزید پڑھیں

روسی نائب وزیر دفاع رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

ماسکو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی ای/آئی آر اے) ایک اعلیٰ روسی فوجی عہدیدار کو رشوت لینے کے شُبے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تمیور ایوانوف کو بدھ کے روز وسطی ماسکو کی ایک عدالت کے سامنے پیش کرنے کے بعد پری ٹرائل حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔ روس کی تحقیقاتی کمیٹی نے مزید پڑھیں

لاپتہ بلوچ: حکومت بتائے کہ خفیہ اداروں میں کوئی جوابدہ ہے، جسٹس محسن کیانی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی درخواست پر سماعت کی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے بازیاب ہونے والے لاپتہ افراد سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی۔ پٹیشنر ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے دلائل دیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو مزید پڑھیں

ریاض: دہشت گردی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سر قلم

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں دہشت گردی اور انتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سر قلم کردیا گیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہری عبد الرحمن بن سایر بن عبد اللہ الشمرئی کو 8 صفر 1441 ہجری کو گرفتار کیا گیا تھا، ملزم وطن دشمنی، دہشت گرد تنظیم سے وابستگی مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل پر دہشت گردوں کے حملہ کی اطلاعات ہیں، وزارت داخلہ

کراچی (ڈیلی اردو) وفاقی وزارت داخلہ نے سندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں سیکیورٹی فراہمی کے کیس میں جواب جمع کروادیا جس میں کہا گیا ہے کہ اڈیالہ جیل پر دہشتگردوں کے حملہ کی اطلاعات ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کی مزید پڑھیں

امریکی عدالت میں 20 برس بعد ابو غریب جیل کے قیدیوں کے مقدمے کی سماعت سوموار ہوگی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) آج سے بیس سال قبل اپریل کے ہی مہینے میں عراق کی ابو غریب جیل میں بدسلوکی کا شکار قیدیوں اور ان کی حفاظت پر مامور امریکی فوجیوں کی مسکراتے ہوئے تصاویر جاری کی گئی تھیں جس نے دنیا کو چونکا کر رکھ دیا تھا۔ امریکی عدالت میں اگلے مزید پڑھیں

پاکستانی صوفی کی بھارت میں تدفین نہیں ہوگی، سپریم کورٹ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ کسی غیر ملکی شہری کی باقیات کو بھارت میں دفن کرنے کا مطالبہ کرنے کا کسی کو آئینی حق نہیں ہے۔ بنگلہ دیش میں مدفون ایک پاکستانی صوفی نے اپنی جائے پیدائش الہ آباد میں دفن کرنے کی وصیت کی تھی۔ بھارتی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے مزید پانچ ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے مزید پانچ ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے سکیورٹی حکام نے یہ خطوط کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے حوالے کر دیے ہیں۔ خیال رہے کہ چیف جسٹس سمیت چار ججز کو پہلے ہی دھمکی آمیز اور پاؤڈر مزید پڑھیں