نائیجیرین فوج کا میلاد النبیﷺ کی تقریب پر ڈورن حملہ، 85 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ابوجا (ڈیلی اردو/رائٹرز) نائیجیریا میں فوج نے باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران غلطی سے ڈرون اپنے ہی شہریوں پر گرا دیا جس کے نتیجے میں 85 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق نائیجیریا کی فوج نے جس جگہ ڈرون گرایا وہاں ایک مذہبی تقریب جاری مزید پڑھیں

سکھ رہنما کے قتل کی منصوبہ بندی کا معاملہ: امریکی وفد کی بھارت میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ کے قومی سلامتی کے نائب مشیر جان فنر کی سربراہی میں ایک اعلیٰ وفد نے بھارت کا دورہ کیا ہے جہاں اس نے امریکہ کی سرزمین پر سکھ رہنما کے قتل کی منصوبہ بندی میں مبینہ طور پر نئی دہلی کے ملوث ہونے کے معاملے پر حکام سے مزید پڑھیں

نیپال کی اپنے شہریوں کی روسی فوج میں بھرتی کیخلاف تنبیہ

کھٹمنڈو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) ایسا نیپال نے روس میں اپنے چھ سپاہیوں کی اموات کے بعد کیا ہے۔ نیپال نے ماسکو پر زور دیا ہے کہ وہ نیپالی شہریوں کو روسی فوج میں بھرتی نہ کرے۔ نیپال نے یہ اقدام اپنے چھ شہریوں کی روسی فوج میں ملازمت کے دوران ہلا کت کی خبر مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: روس کا ایک اور جنرل ہلاک

ماسکو (ڈیلی اردو) یوکرین میں جاری جنگ کے دوران روس کی فوج کا ایک اور جنرل ہلاک ہو گیا، مقامی گورنر نے ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی سرحد سے متصل روسی علاقے ورونیزھ کے گورنر نے کہا ہے کہ یوکرینی فوج سے لڑائی میں میجر جنرل ولادیمیر زاوادسکی مارے مزید پڑھیں

تارکینِ وطن کی آمد روکنے کیلئے برطانیہ کا سخت ویزہ پالیسی کا منصوبہ

لندن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/وی او اے) برطانیہ نے تارکینِ وطن کی نقل مکانی روکنے لیے سخت ویزہ پالیسی کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد حکومت کو امید ہے کہ قانونی طریقے سے برطانیہ آنے والوں کی تعداد میں کمی واقع ہوگی۔ گزشتہ ماہ جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مزید پڑھیں

پشاور میں نجی اسکول کے قریب دھماکا، 7 بچے زخمی، 2 کی حالت تشویشناک

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاوع میں ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ایل آر ایچ کے ترجمان نے بتایا کہ ورسک روڈ دھماکے کے 6 زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال لایا گیا۔ اسپتال کے مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور میں تازہ فسادات، 13 افراد ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے ایف پی) بھارتی ریاست منی پور میں جھڑپوں کے دوران کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق 7 ماہ قبل شروع ہونے والے تصادم میں یہ تازہ فسادات ہوئے ہیں۔ مئی میں ہندو اکثریتی میتی اور مسیحی کوکی برادری کے مزید پڑھیں

دو صوبے بدامنی کی لپیٹ میں، کیا ان واقعات میں الیکشن کرائے جاسکتے ہیں؟ مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دو صوبے بدامنی کی لپیٹ میں ہیں، کیا ان واقعات میں الیکشن کرائے جاسکتے ہیں؟ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں ہر وقت جانے کو تیار ہیں، مزید پڑھیں

یمن حوثی باغیوں کے بحیرہ احمر میں جہازوں پر ڈرون اور میزائل حملے، پینٹاگان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی محکمہ دفاع پنٹاگان نے اتوار کے روز کہا کہ یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر میں پانچ گھنٹے تک مسلح ڈرونز اور میزائیلوں سے جاری رہنے والے ایک حملے میں امریکہ کے ایک جنگی جہاز اور متعدد تجارتی بحری جہازوں کو ہدف بنایا۔ اور کم از کم مزید پڑھیں

امریکا، افغانستان کی جیلوں میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا ریپ کیا گیا، وکیل کلائیو اسٹیفورڈ کا انکشاف

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹیفورڈ نے انکشاف کیا کہ امریکا اور افغانستان کی جیلوں میں عافیہ صدیقی کا ریپ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ’جیو نیوز‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کا کہنا تھا کہ عافیہ صدیقی جیل کے قیدیوں کے ہاتھوں ان گنت مزید پڑھیں