کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان سے لاپتہ افراد کے رشتہ داروں کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا مسئلہ حل ہونے کی بجائے ہر آنے والے دن جبری گمشدگیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جمعہ کی شام لاپتہ افراد کے کیمپ میں ماما قدیر بلوچ کے ہمراہ مزید پڑھیں
زمرہ: جبری گمشدگیاں
خیبر پختونخوا: لاپتہ درجنوں افراد کی شدت پسند تنظیموں میں شمولیت کا انکشاف
پشاور (حسام الدین) صوبہ خیبر پختونخوا کے چار اضلاع میں گزشتہ 19 سال سے لاپتہ درجنوں افراد کی ممکنہ طور پرشدت پسند تنظیموں میں شمولیت کا انکشاف ہوا ہے۔ حکومتی اداروں کی رپورٹ کے مطابق صوبے کے چار اضلاع لکی مروت، بنوں، شمالی وزیرستان اورجنوبی وزیرستان سے 2005 سے 2024 کے دوران 55 افراد لاپتہ مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں جبری گمشدگیوں کی تحقیقات کیلئے کمیشن کا قیام
ڈھاکا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تحققیاتی کمیشن شیخ حسینہ کے دور میں لاپتہ کیے گئے افراد سے متعلق تحقیقات کرے گا۔ یہ کمیشن پینتالیس دنوں میں اپنی رپورٹ مکمل کر کے عبوری حکومت کو پیش کرے گا۔ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے معزول وزیر مزید پڑھیں
حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی ’’بینفیشری‘‘ ہے، جسٹس گل اورنگزیب
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا ہے کہ بظاہر ایسا ہی لگ رہا ہے کہ جبری گمشدگیوں کے معاملات سے حکومت ہی فائدہ اٹھا رہی ہے۔ انھوں نے یہ ریمارکس جمعے کو پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کے انچارج اظہر مشوانی کے مزید پڑھیں
بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت کا ڈیڈ لاک برقرار، نیشنل پارٹی کا وزیر اعظم اور دیگر حکام سے رابطہ
کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہونے کے باعث سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر اعلیٰ بلوچستان اورسپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ کیا ہے۔ نیشنل پارٹی کے ایک بیان کے مطابق ڈاکٹر مالک بلوچ نے حکومتی مزید پڑھیں
بلوچستان: ہرنائی سے 6 افراد کی لاشیں برآمد
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں شاہرگ کے علاقے شعبان سے 6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہرنائی کے علاقہ زرغون غر میں لوئیزوار کے مقام پر چھ افراد کی لاشیں ملی ہے جو انتہائی خستہ حال ہے، ’تمام لاشیں ایک ہی مقام سے ملی ہے جوکہ ایک مزید پڑھیں
دھرنوں کا آٹھویں روز: کنٹرولڈ میڈیا نے ہمیشہ ایسے پیش کیا کہ ہم متشدد ہیں اور مذاکرات نہیں چاہتے، ماہ رنگ بلوچ
کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر اور دارالحکومت کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام دھرنوں اور احتجاج کا سلسلہ اتوار کو آٹھویں روز بھی جاری رہا۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کی صبح بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنمائوں سے مذاکرات کا ایک نیا مزید پڑھیں
بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا: نوشکی میں فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک، 2 افراد زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان کے علاقے نوشکی میں سیکورٹی فورسز کی مبینہ فائرنگ سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے میں شریک ایک نوجوان ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر نوشکی امجد سومرو نے بتایا کہ ’یہ واقعہ ریلوے سٹیشن کے قریب آرسی ڈی شاہراہ پر مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا لاپتہ افراد کے خاندان کے لیے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ لوگوں کو لاپتا کرنے میں صرف انٹیلیجنس ایجنسیاں ہی ملوث نہیں بلکہ لوگوں کے لاپتا ہونے کی اور بھی کئی وجوہات ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد ٹی وی پر کیے گئے خطاب میں اعظم نزیر تارڑ نے مزید پڑھیں
بلوچستان: گوادر میں دھرنے کے شرکا اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات جاری،احتجاج کو تاحال ختم نہیں کیا جا سکا
کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بلوچ یک جہتی کمیٹی کے دھرنے کے شرکا اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے تاہم گوادر میں دھرنے اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں جاری احتجاج کو تاحال ختم نہیں کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کے ایک اہلکار مزید پڑھیں