لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے ایوانِ بالا سینیٹ آف پاکستان نے احمدیوں کو اقلیت قرار دینے کے روز سات ستمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل اور اسے قومی دن کے طور پر منانے کی قرارداد منظور کر لی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں اور بعض مبصرین کی جانب سے اس پر ردِعمل مزید پڑھیں
زمرہ: مذاہب
ایرانی صدر کا اخلاقی پولیس کو خواتین کو ڈریس کوڈ کیلئے پریشان کرنے سے روکنے کا عزم
تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے پیر کے روز اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنے اختیارات کو اس چیز کو یقینی بنانے کے لیے استعمال کریں گے کہ اخلاقیات کے امور کی پولیس خواتین کو پریشان نہ کرے۔ انہوں نے یہ بات زیر حراست انتقال کرنے والی مزید پڑھیں
طالبان حکومت نے افغانستان میں پولیو مہم معطل کردی
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) طالبان نے افغانستان میں پولیو کی ویکسین مہم معطل کردی ہے جس کے بعداس وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک میں اس کی روک تھام کی کوششوں کو شدید دھچکہ لگے گا۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق افغانستان کے طالبان حکمران نے پیر کو ملک میں پولیو کی ویکسی مزید پڑھیں
منی پور میں فسادات، مودی حکومت امن قائم کرنے میں ناکام کیوں؟
نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت میں منی پور گزشتہ ایک سال سے نسلی فسادات کا شکار ہے۔ امن اب بھی دور دور تک نظر نہیں آ رہا اور انسانی حقوق کے گروپ متحارب برادریوں کو اکٹھا نہیں کر پانے کے لیے حکومت پر تنقید کر رہے ہیں۔ بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور مزید پڑھیں
ہنگو میں فائرنگ کے واقعات میں مولانا فدا لرحمن سمیت 2 افراد ہلاک، 2 زخمی
ہنگو (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا فدا الرحمان سمیت دو افراد ہلاک اور دو ہوگئے۔ پولیس کے مطابق، یہ پہلا واقعہ ہنگو کے علاقے خیساری بانڈہ میں پیش آیا، جہاں حملہ آوروں نے مولانا فدا الرحمان کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا اور فرار مزید پڑھیں
جرمنی میں حماس سے روابط کے الزام پر اسلامی مرکز بند
برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) حالیہ مہینوں میں جرمنی میں کسی اسلامی مرکز پر یہ دوسرا ہائی پروفائل چھاپہ ہے، جرمن حکومت نے امریکہ، یورپی یونین اور دیگر کئی ممالک کے ساتھ مل کر حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے رکھا ہے۔ جرمن حکام نے فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس سے مبینہ مزید پڑھیں
کشمیر میں انتخابات سے چند روز قبل دو بھارتی فوجی ہلاک
سرینگر (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) ہمالیہ کے متنازعہ خطے کشمیر میں مقامی اسمبلی کے انتخابات سے چند روز قبل مشتبہ عسکریت پسندوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم دو بھارتی فوجی ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں تقریباﹰ ایک دہائی بعد مقامی اسمبلی مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی حملے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک
غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) غزہ پٹی کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق ہفتے کی صبح غزہ شہر میں ایک گھر پر ایک اسرائیلی فضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ غزہ میں فعال سول ڈیفنس ایجنسی کے ترجمان محمود باسل نے ہفتے کے روز مزید پڑھیں
مغربی کنارے میں فلسطینی ڈرائیور نے ٹینکر چوکی سے ٹکرا دیا، اسرائیلی فوجی ہلاک
تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیل کی فوج نے کہا ہےکہ بدھ کو ایک فوجی اس وقت مارا گیا جب ایک فلسطینی ٹرک ڈرائیور نے مقبوضہ مغربی کنارے میں “آپریشنل سرگرمیاں انجام دینے والے والی فورسز سے ٹینکر کو ٹکرادیا۔” بعد ازاں فوج نے ہلاک ہونے والے فوجی کی شناخت 24 سالہ مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں اقوامِ متحدہ کے 6 ملازمین سمیت 34 افراد ہلاک
غزہ + نیو یارک (ڈیلی اردو/بی بی سی /اے پی/رائٹرز ) فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ وسطی غزہ میں اس کے زیرِ انتظام سکولوں میں سے ایک پر اسرائیلی فضائی حملے میں ان کے چھ ملازمین ہلاک ہو گئے ہیں۔ غزہ کے شہری دفاع کے ترجمان محمود مزید پڑھیں