جاسوس سیٹلائٹ کا تجربہ: جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ عسکری معاہدہ معطل کر دیا

سیول(ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) شمالی کوریا نے سیٹلائٹ تجربے کے لیے بیلسٹک میزائل ٹیکنالوجی کا استعمال کیا، جس کی اقوام متحدہ اور امریکہ نے مذمت کی ہے۔ ادھر جاپان نے سیٹلائٹ سے متعلق شمالی کوریا کے دعوے کے بارے میں شکوک کا اظہار کیا ہے۔ شمالی کوریا کی طرف سے جاسوس عسکری سیٹلائٹ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا فوجی جاسوسی سیٹلائٹ لانچ کرنے کا تیسرا منصوبہ

پیونگ یانگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) شمالی کوریا نے جاپان کو بتایا ہے کہ وہ 22 نومبر اور یکم دسمبر کے درمیان ایک سیٹلائٹ لانچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ جنوبی کوریا کی بندرگاہ بوسان پر امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پہنچنے کے بعد یہ اعلان سامنے آیا ہے۔ جاپان کی حکومت نے مزید پڑھیں

روسی فیکٹری میں ایرانی ڈرونز کا ذخیرہ، سیٹلائٹ کے ذریعے انکشاف

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کی جانب سے روس اور ایران کے تعلقات کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ امریکا کا دعویٰ ہے کہ تہران ماسکو کے ساتھ الابوگا میں ڈرون تیار کرنے کے لیے تعاون کر رہا ہے، اس مزید پڑھیں

اسرائیل، فن لینڈ کے درمیان 31 کروڑ یورو کے فضائی دفاعی نظام کا معاہدہ

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اسرائیل کی وزارت دفاع نے گزشتہ روز نیٹو کے نئے رکن فن لینڈ کو ’ڈیوڈز سلنگ ایئر ڈیفنس سسٹم‘ کی فروخت کے لیے 31 کروڑ یورو (34 کروڑ ڈالر) کے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیلی وزارت دفاع نے اسے مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں ’قاتل روبوٹ‘ نے ایک اور انسان کو کچل کر ہلاک کر دیا

سیول (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) جنوبی کوریا میں سبزیوں کی پیکیجنگ کے ایک کارخانے میں ایک روبوٹ نے وہاں کام کے دوران ایک شخص کو کچل دیا، جس سے اس کی موت ہو گئی۔ پولیس تفتیش کررہی ہے کہ آیا مشین غیر محفوظ تھی یا اس میں ممکنہ نقائص تھے۔ جنوبی کوریا کے جنوبی مزید پڑھیں

پاکستان کی غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ کر لی۔ پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لانچنگ کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اور تکنیکی تیاری کو جانچنا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر اے ایس ایف سی نے آرمی اسٹریٹجک فورسز مزید پڑھیں

پاکستان کا ابابیل میزائل سسٹم کیا ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) ابابیل میزائل زمین سے زمین پر مار کرنے والا بیلسٹک میزائل ہے جو اسلام آباد اور دہلی کے درمیان دوری کے تین گنا زیادہ فاصلے یعنی 2200 کلومیٹر تک مار کرسکتا ہے۔ پاکستانی فوج نے بدھ کے روز اس میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا۔ پاکستانی فوج کے مزید پڑھیں

کیا روس جوہری ہتھیار ٹیسٹ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے؟

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) روس نے باضابطہ طور پر ایک اور بین الاقوامی سکیورٹی معاہدے سے دستبرداری اختیار کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس طرح روس میں کئی دہائیوں بعد پہلی مرتبہ جوہری ہتھیاروں کے تجربات کی راہ ہموار ہو جائے گی۔ روسی پارلیمان کے ایوان زیریں (اسٹیٹ ڈوما) نے آج مزید پڑھیں

پاکستان کا ’ابابیل‘ ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان نے ہتھیاروں کے نظام ’ابابیل‘ ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میزائل سسٹم کے تجربے کا مقصد اپنے ڈیٹرنس کو مضبوط بنانا اور مختلف ڈیزائن، تکنیکی پیرامیٹرز اور ہتھیاروں کے نظام کے مختلف مزید پڑھیں

حماس حملہ: جرمنی کی اسرائیل کو جاسوسی ڈرون کی پیشکش

برلن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) جرمن وزارت دفاع نے اسرائیل کے استعمال کے لیے اپنے دو اسرائیلی ساختہ ہیرون جاسوس ڈرون فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس نے کہا کہ اسرائیل نے اس کی درخواست کی تھی، جس کا وہ جواب دے رہا ہے۔ جرمنی کے پاس اس وقت پانچ جاسوس مزید پڑھیں