ہمارے بارے میں

تعارف :

ڈیلی اردو ڈاٹ نیٹ اور روزنامہ ڈیلی اردو (رجسٹرڈ) کا آن لائن منصوبہ ہے جو پاکستان کے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر سمیت دنیا بھر سے مستند اور مفصل خبروں کا منفرد اور مکمل ذریعہ ہے جو قارئین کو نہ صرف اہم خبروں سے آگاہ رکھتا یے بلکہ ایسی خبروں تک بھی رسائی فراہم کرتا ہے جو ریاستی اور قومی میڈیا شائع کرنے سے عموماً گریزاں ہوتا ہے۔

ڈیلی اردو خبروں اور تحریری کی اشاعت کے ساتھ ساتھ قارئین کو خبروں پر بے لاگ تبصروں، غیرجانبدار تجزیوں اور سائنسی بنیادوں پر تحقیقات سے خبر کے ہر پہلو اور متبادل خیالات سے باخبر رکھتا ہے۔