بھارت: بالی وڈ اداکار سلمان خان کو جان سے مارنے کی ایک اور دھمکی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) یہ پہلی بار نہیں ہے کہ سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہو اور گزشتہ چند مہینوں میں انہیں متعدد بار قتل کرنے کی دھمکیاں مل چکی ہیں۔ پولیس نے اس سلسلے میں بعض افراد کو گرفتار بھی کیا ہے۔ Will Kill Salman Khan On April مزید پڑھیں

امیتابھ بچن، دھرمیندر اور مکیش امبانی کے گھروں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے بگ بی کہلائے جانے والے امیتابھ بچن اور سپر اسٹار دھر میندر کے گھر کو بم دھماکے سے اڑانے کی دھمکی موصول ہونے کے بعد پولیس حکام حرکت میں آگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ناگپور پولیس کنٹرول کو ایک نامعلوم شخص کی کال موصول ہوئی جس نے دونوں مزید پڑھیں

بھارت میں گستاخی پر 4 انتہاپسند ہندو گرفتار

نئی دلی (ڈیلی اردو/کے پی آئی) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں پولیس نے انتہا پسند ہندوتوا تنظیم بجرنگ دل کے ارکان کی طرف گستاخانہ بیان دینے کے بعد تنظیم کے چار انتہاپسندوں کو گرفتار کیا ہے۔ Four Bajrang Dal workers held for Islamophobic slogans in Indore, Madhya Pradesh. A day after derogatory مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی توہین پر معروف فلم پروڈیوسر ایکتا کپور کے وارنٹ گرفتاری جاری

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈین ریاست بہار کے بیگو سرائے ضلع کی ایک عدالت نے معروف فلم پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ایکتا کپور اور ان کی والدہ شوبھا کپور کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔ یہ کارروائی ان کی ویب سیریز ٹرپل ایکس کے دوسرے سیزن میں فوجیوں کی توہین کرنے اور مزید پڑھیں

ترک سنگر کو منافرت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

انقرہ (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) ترکی کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ترک پاپ اسٹار گل سین کو استنبول میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انپر الزام ہے کہ انہوں نے ترکی کے مذہبی اسکولوں کے بارے میں مذاق کر کے لوگوں کو نفرت پر اکسایا۔ چھیالیس سالہ سنگر اور گیت نویس کو جنکا پورا نام گل سین مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے امریکی فلم ساز کو افغان مترجم سمیت گرفتار کرلیا

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے دارالحکومت کابل سے امریکی فلم ساز اور ان کے افغان مترجم کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ دوحہ میں قائم افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ وہ ان افراد کی رہائی کے لیے طالبان حکام سے بات کریں گے۔ مزید پڑھیں

حوثی باغیوں نے فحاشی کے الزام میں ماڈل کو جیل بھیج دیا

صنعا (ڈیلی اردو) یمن کی ماڈل انتصار الحمادی کو ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے فحاشی اور منشیات کے الزام میں 5 سال قید کی سزا دیتے ہوئے جیل بھیج دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے ماڈل کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قید تنہائی میں بھی بھیجا مزید پڑھیں

ایران: قومی سلامتی کی خلاف ورزی کے الزام میں 2 نامور فلمساز اور سماجی کارکن گرفتار

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی حکام نے قومی سلامتی کی خلاف ورزی کے الزام میں نامور اصلاح پسند رہنما اور 2 معروف فلمسازوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی حکومت نے سابق ڈپٹی وزیر داخلہ اور اصلاح پسند رہنما مصطفیٰ تاجزادہ کو قومی سلامتی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے مذہب اسلام کی توہین کے الزام میں معروف فیشن ماڈل کو گرفتار کرلیا

کابل (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) افغان طالبان حکمرانوں نے ملک کے ایک معروف فیشن ماڈل اجمل حقی اور ان کے تین ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان تینوں پر مذہب اسلام اور مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی آیات کی توہین کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ افغانستان میں طالبان کے کنٹرول والی مزید پڑھیں

پشاور میں افغان گلوکاروں و موسیقاروں کی گرفتاری کیخلاف احتجاج

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں گزشتہ برس طالبان کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد فن کاروں اور گلوکاروں کی ایک بڑی تعداد نے سرحد پار پاکستان میں خیبر پختونخوا نقل مکانی کی تھی۔ ان میں سے بعض فن کاروں کو پشاور میں پولیس نے حراست میں لیا تھا جن کو عدالت نے افغان مزید پڑھیں