پشاور(ڈیلی اردو) ہائر ایجوکیشن کمیشن خیبر پختونخوا نے تمام جامعات اور طلبہ کو کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے ساتھ تعلقات رکھنے سے منع کردیا ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پشتون تحفظ موومنٹ کو کالعدم قرار دینے کے بعد ہائر ایجوکیشن کمیشن خیبر پختونخوا نے صوبے کی تمام جامعات مزید پڑھیں
زمرہ: کرائمز
اسلام آباد: توہین مذہب کے الزام میں ملزم کو سزائے موت، 7 لاکھ جرمانہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے گجر خان کے رہائشی کو توہین مذہب اور سائبر کرائم کے الزام میں سزائے موت اور عمر قید کی سزا سنادی۔ ڈان نیوز کے مطابق یہ مقدمہ ملک میں توہین رسالت کے قوانین اور سائبر کرائم قانون سازی کے باہمی تعلق مزید پڑھیں
بھارت نے حزب التحریر کو دہشت گرد گروپ قرار دے دیا
نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف وزیر اعظم مودی کی ‘زیرو ٹالرنس‘ کی پالیسی کے تحت حزب التحریر کو دہشت گرد گروپ قرار دیا گیا ہے۔ بھارتی وزارت داخلہ نے ایک بین الاقوامی اسلامی تنظیم حزب التحریر پر غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام مزید پڑھیں
پیغمبرِ اسلام سے متعلق نازیبا بیان پر بھارت بھر میں احتجاج، متنازع سادھو کی گرفتاری کا مطالبہ
نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی حزبِ اختلاف کی جماعتیں اور مسلم تنظیمیں اترپردیش کے علاقے غازی آباد کے متنازع ہندو سادھو یتی نرسنگھانند کی پیغمبرِ اسلام کے بارے میں تقریر کے خلاف ملک گیر سطح پر احتجاج کر رہی ہیں۔ مظاہرین ان کی گرفتاری کا بھی مطالبہ کر رہے ہیں۔ یہ احتجاج مزید پڑھیں
جمرود میں پی ٹی ایم کے جرگے پر پولیس کی فائرنگ، 3 کارکن ہلاک، کئی زخمی، متعدد گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) نے دعویٰ کیا ہے کہ جمرود میں ‘پشتون قومی عدالت’ کے سلسلے میں لگائے گئے اُن کے کیمپ پر پولیس کی فائرنگ سے تین کارکن ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس یا حکام کی جانب سے اس حوالے سے تاحال کوئی بیان مزید پڑھیں
عمر بن لادن: فرانسیسی حکومت نے اسامہ بن لادن کے بیٹے کو ملک بدر کردیا
پیرس (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) فرانس نے القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے بیٹے عمر بن لادن کو ملک بدر کر دیا ہے جب کہ ان کے واپس آنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ عمر بن لادن کئی برس سے فرانس کے گاؤں نور منڈی میں رہائش پذیر تھے جنہیں سوشل مزید پڑھیں
کراچی سے بھارتی ’جاسوس‘ گرفتار
کراچی (بیورو رپورٹ) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے ماڑی پور میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر بھارتی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالائسز ونگ (را) کے ایجنٹ کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو شعیب میمن نے میڈیا کو بتایا کہ ملزم محمد سلیم کو مزید پڑھیں
سیالکوٹ: پولیس کی موجودگی میں انتہا پسندوں نے احمدیوں کے قبروں پر نصب کتبے توڑ دیے گئے
لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں احمدی کمیونٹی کی درجنوں قبروں کے کتبے مسمار کرنے پر کمیونٹی کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ احمدی کمیونٹی کا کہنا ہے کہ اُنہیں نفرت انگیز مہم کا سامنا ہے، لہذٰا ریاست اُنہیں تحفظ فراہم کرے۔ احمدی کمیونٹی مزید پڑھیں
توہینِ مذہب کے ملزم ڈاکٹر کو جعلی پولیس مقابلے میں مارا گیا، وزیر داخلہ سندھ کا اعتراف
کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبے سندھ کی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ میرپورخاص میں توہینِ مذہب کے ملزم ڈاکٹر شاہ نواز کو جعلی پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ جمعرات کو کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء لنجار کا کہنا تھا کہ اس واقعے پر متعلقہ سینئر پولیس مزید پڑھیں
عراق میں ایک ہی دن ‘داعش’ کے 21 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی
بغداد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) عراقی حکام نے ایک خاتون سمیت کم از کم 21 افراد کو پھانسی دے دی ہے، جن میں سے بیشتر کو “دہشت گردی” کے الزام میں سزا دی گئی ۔ یہ بات خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بدھ کو سیکیورٹی کے تین ذرائع نےبتائی ۔ یہ مزید پڑھیں