میڈیا کی آزادی سے متعلق یورپی یونین کا نیا قانون کیا ہے؟

برسلز (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) یورپی میڈیا فریڈم ایکٹ کا مقصد یورپی یونین کے تمام رکن ممالک میں خبر رساں اداروں کی ادارتی آزادی کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔ آزادی صحافت کے حامیوں نے اس نئے قانون کا خیر مقدم کیا ہے۔ یورپی پارلیمنٹ نے 13 مارچ بدھ کے روز صحافیوں کو سیاسی مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی نے صحافیوں کو بھی اغوا کرنا شروع کردیا

کراچی(ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے شہریوں کے بعد صحافیوں کی بھی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ شروع کر دی، جنگ اخبار کے رپورٹر محمد ندیم کو سی ٹی ڈی اہلکار اغوا کر کے لے گئے۔ شہریوں کو اغوا کر کے تاوان طلب کرنا پولیس کی جانب سے روز کا معمول بن گیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

پولیس اور ایف آئی اے صحافیوں پر حملوں کی تفتیش کی بجائے ملزمان کی سہولت کاری کر رہی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے صحافیوں کو ایف آئی اے کی جانب سے جاری کردہ نوٹسز اور مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے خلاف کیس میں آج (پیر) ہونے والی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

لاہور میں اینکر پرسن سید اقرار الحسن کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، مقدمہ درج

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ڈیفنس میں معروف اینکر پرسن سیس اقرار الحسن کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ گزشتہ رات اینکر پرسن کے گھر پر نامعلوم افراد نے چند منٹوں کے وقفے سے 2 بار فائرنگ کی اور پھر ہوائی فائرنگ کر کے فرار ہوگئے ہیں، مزید پڑھیں

خواتین حجاب کے بغیر میڈیا پر نہ آئیں، افغان طالبان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں طالبان حکام نے مبینہ طور پر خواتین صحافیوں اور خواتین کو انتباہ کیا ہے کہ بڑے پیمانے پر میڈیا پلیٹ فارمز پر جانے سے اجتناب کریں اور اس وقت تک میڈیا پر نہ آئیں جب تک انہوں نے ضابطے کے مطابق لباس نہ پہنا ہوا ہو جس مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ کی کوریج کرنے والے صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے، عالمی میڈیا اداروں کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) دنیا بھر کے خبر رساں اداروں کے تین درجن سے زائد رہنماؤں نے غزہ میں کام کرنے والے صحافیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک خط پر دستخط کیے ہیں، جس میں جنگ زدہ علاقے میں کام کرنے والے صحافیوں کے تحفظ اور انہیں خبریں فراہم کرنے کی مزید پڑھیں

پاکستان میں اظہارِ رائے کی آزادی اور آزاد صحافت دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ واشنگٹن پاکستان میں آزادیٔ اظہار اور آزاد صحافت کے حق کو دیکھنا چاہتا ہے۔ منگل کو معمول کی پریس بریفنگ کے دوران میتھیو ملر سے جب پاکستان میں صحافیوں کی گرفتاری اور نیو یارک ٹائمز کی پاکستان میں بیورو مزید پڑھیں

کشمیر: بھارتی جریدہ فوج کے مبینہ تشدد کی خبر ہٹانے پر مجبور

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے ایف پی) ایک بھارتی نیوز میگزین کے مطابق حکومت نے انہیں ایک آن لائن رپورٹ حذف کرنے کا حکم دیا ہے، جس میں بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں شہریوں پر تشدد اور قتل کے واقعات میں فوجیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا گیا تھا۔ ‘دی کاروان’ نامی جریدے نے مزید پڑھیں

روس کو شکست دینا ‘ناممکن’ تاہم جنگ کا خاتمہ ممکن ہے، صدر پوٹن

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے/رائٹرز) روسی صدر ولادیمر پوٹن نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کا فیصلہ یوکرین پر منحصر ہے۔ ان کا یہ بھی دعوی ہے کہ روس کو شکست دینا ‘غیر ممکن’ بات ہے۔ ???? President Vladimir #Putin to @TuckerCarlson: ???? [The Ukrainian authorities] launched a war مزید پڑھیں

پاکستان میں افغان خواتین صحافیوں کی مشکلات

پشاور (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) افغانستان میں طالبان کی سخت گیر حکومت کی وجہ سے ملک چھوڑ کر پاکستان آنے والے صحافیوں کی مشکلات کم نہیں ہوسکیں۔ خاص طور سے خواتین صحافیوں کو بڑی مشکلات کا سامنا ہے۔ غیر ملکی نشریاتی اداروں سے وابستہ صحافیوں کو زندگی کا خطرہ محسوس ہونے لگا جس کے سبب اکثریت مزید پڑھیں