سڈنی چاقو حملہ: بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی کیلئے آسٹریلوی شہریت، فرانسیسی کیلئے مستقل رہائش کا اعلان

سڈنی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) آسٹریلوی وزیر اعظم کے مطابق وہ سڈنی کے شاپنگ سینٹر میں چاقو کے حملے میں زخمی ہونے والے پاکستانی سکیورٹی گارڈ کو شہریت دینے پر غور کر رہے ہیں۔ قبل ازیں گارڈ کی ملازمت کرنے والے محمد طحہ نے بھی مبینہ طور پر امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پاکستان اقوامِ متحدہ کے تخفیفِ اسلحہ کمیشن کا سربراہ بن گیا

نیو یارک (ڈیلی اردو) پاکستان اقوامِ متحدہ کے تخفیفِ اسلحہ کمیشن کا سربراہ بن گیا ہے.کمیشن کے قیام کا مقصد تخفیفِ اسلحہ کیلئے اہم امور پر سفارشات پیش کرنا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب عثمان جدون تخفیفِ اسلحہ کمیشن کے چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔ اپنے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: ’ہم بھی اب مسجد میں آزادانہ نماز ادا کر سکیں گے‘، ٹرانس جینڈر کمیونٹی

ڈھاکا (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) دارالحکومت ڈھاکہ کے شمال میں دریائے برہم پترا کے کنارے میمن سنگھ کے قریب ٹرانس جینڈرافراد کے لیے قائم یہ پہلی مسجد، حکومت کی طرف سے عطیہ کردہ زمین پر تعمیر کی گئی ہے۔ بنگلہ دیش کی ٹرانس جینڈر کمیونٹی، جنہیں عام طور پر مساجد میں آزادانہ نماز کی مزید پڑھیں

ایران: اس سال نوروز کے تہوار کیلئے عوام قناعت پر مجبور

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) لاکھوں ایرانی باشندے اس سال بُدھ بیس مارچ سے شروع ہونے والے نو روز کے جشن کو اپنے اہل خانہ اور دوست و احباب کے ساتھ منانے کے لیے سفر کر رہے ہیں۔ تاہم کئی دہائیوں سے ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد ہونے کے سبب ایرانی عوام کے مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستان کو دریائے راوی کا پانی بند کر دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) بھارت نے ایک ڈیم کی تعمیر کرکے دریائے راوی کا پانی پاکستان کی طرف جانے سے مکمل طور پر روک دیا ہے۔ اس دریا کے پانی پر بھارت کا حق ہے، تاہم تقسیم ملک کے بعد سے اب تک اس کا کچھ پانی پاکستان جاتا رہا تھا۔ بھارتی صوبے پنجاب مزید پڑھیں

داعش میں شامل ہونے والی شمیمہ بیگم اپنی برطانوی شہریت سے محروم

لندن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) برطانوی نژاد شمیمہ بیگم کے لیے، جو 15 سال کی عمر میں داعش میں شامل ہونے کے لیے شام گئی تھیں، جمعے کو برطانوی شہریت کے خاتمے کے خلاف ان کی تازہ ترین اپیل میں شہریت واپس لینے کے اپنے فیصلے کو برقرار رکھا گیا ہے۔ برطانوی حکومت نے 2019 مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پہلا شراب خانہ کھولنے کی تیاری مکمل

ریاض (ڈیلی اردو/رائٹرز) سعودی حکومت نے تاریخ میں پہلی بار ملک میں شراب خانہ کھولنے کی تیاریاں شروع کردیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سعودی حکومت نے دارالحکومت ریاض میں ملک کا پہلا الکحل اسٹور کھولنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں جو خصوصی طور پر غیر مسلم سفارت کاروں کیلئے کھولا جائے گا۔ مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ کے دوران 20 ہزار بچوں کی پیدائش

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) اقوام متحدہ کی عہدیدار کے مطابق غزہ پٹی میں حاملہ خواتین اور نوزائیدہ بچوں کو ناقابل یقین صورتحال کا سامنا ہے۔ بچوں کی پیدائش کے اعدادوشمار سے معلوم ہوتا ہے کہ جنگ کے دوران ہر دس منٹ میں ایک بچے نے جنم لیا۔ اقوام متحدہ نے آج مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: جرگہ نے سابق وزیر صوبائی اقبال وزیر کی گاڑی نذر آتش کردی، 20 لاکھ جرمانہ وصول

میرانشاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں گرینڈ اتمانزئی قبائلی جرگہ نے سابق صوبائی وزیر اور تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے حلقہ پی کے 103 سے امیدوار اقبال وزیر کی گاڑی نذر آتش کردی جبکہ عثمان زئی جرگہ نے 20 لاکھ روپے جرمانہ بھی وصول کر لیا۔ جرگہ مشران کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان کا پاسپورٹ مسلسل تیسرے سال دنیا کا چوتھا ’بدترین‘ پاسپورٹ قرار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کو مسلسل چوتھے سال دنیا کا چوتھا ’بدترین‘ پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے، گزشتہ چند سالوں میں اس کی پوزیشن میں کوئی بہتری نہیں آئی۔ دنیا بھر کے ممالک میں رہائش اور شہریت کے حوالے سے سروسز فراہم کرنے والی لندن کی معروف فرم مزید پڑھیں