امریکہ کی تائیوان کو اسلحے اور ڈرونز کی فروخت کی منظوری

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/رائٹرز) امریکی حکومت نے تائیوان کو مستقبل میں 300 ملین ڈالر سے زیادہ کے عسکری آلات کی منتقلی کی منظوری دے دی ہے۔ اس اقدام سے چین کے سخت ناراض ہونے کی توقع ہے، جو تائیوان کو اپنا ہی ایک علاقہ ہونے کا دعوی کرتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ اور مزید پڑھیں

بحیرۂ احمر: تازہ کارروائیوں کے بعد حوثیوں پر امریکی بحریہ کے حملوں میں شدت

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) امریکی فوج نے ہفتے کے روز بتایا کہ اس نے بحیرہ احمر کی آبی گزرگاہ پر ایک تجارتی جہاز پر یمن کے حوثی باغیوں کے حملے کے بعد ان کے ریڈار کے ٹھکانوں پر حملے شروع کیے ہیں۔ حوثیوں کے حملے میں ایک تجارتی جہاز کا ایک ملاح لاپتہ مزید پڑھیں

یمن حوثی باغیوں نے 4 ماہ کے دوران بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں 43 حملے کیے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) یو ایس ڈیفنس انٹیلی جینس ایجنسی (DIA) کی جانب سے حال ہی میں جاری ایک رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں سفر کرنے والے بحری جہازوں پر ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کے حملوں نے 65 سے زیادہ ملکوں میں کم از کم 29 کمپنیوں مزید پڑھیں

پاکستان سوئٹزرلینڈ میں یوکرین سمٹ میں شرکت نہیں کریگا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستان نے سوئٹرزلینڈ کی طرف سے یوکرین سے متعلق سربراہی اجلاس میں شرکت کی درخواست رد کر دی ہے۔ اسلام آباد کا کہنا ہے کہ پہلے سے طے شدہ پروگراموں اور دیگر عوامل کے باعث اس اجلاس میں شرکت مشکل ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ مزید پڑھیں

خلیج عدن میں یمن حوثیوں کے حملے میں ایک امریکی سیلر شدید زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) امریکی فوج نے کہا کہ خلیج عدن میں ایک مال بردار بحری جہاز پر حوثیوں کی طرف سے داغے گئے میزائلوں کے نتیجے میں ایک امریکی سویلین ملازم شدید زخمی ہو گیا۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کوم) کا کہنا ہے کہ خلیج عدن میں ایک مال بردار مزید پڑھیں

یمن سے خلیج عدن کے قریب دو بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملے

لندن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) بین الاقوامی جہاز رانی کے شعبے میں سلامتی امور پر نظر رکھنے والے اداروں کے مطابق گزشتہ رات یہ میزائل حملے دو کارگو بحری جہازوں پر کیے گئے۔ یمن سے فائر کیے گئے ان میزائلوں کے نتیجے میں ایک بحری جہاز پر آگ بھی لگ گئی۔ برطانوی دارالحکومت مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے سرکاری بینک لوٹ لیا

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے سرکاری بینک لوٹ لیا۔ ملزمان بینک کے عملے کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل درابن میں درازندہ موڑ پر واقع دی بینک آف پنجاب درابن کلاں برانچ میں موٹرسائیکلوں مزید پڑھیں

مالدیپ: اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والوں کے ملک میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ

مالے (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) غزہ میں اسرائیلی اقدامات کے خلاف مالدیپ میں بڑھتے ہوئے عوامی غصے کے ردعمل میں وہاں کی حکومت نے اپنے ملک میں اسرائیلی شہریوں کی آمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدر محمد معیزو کے دفتر نے اتوار کوکہا کہ کابینہ نے اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والوں کو مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’سٹینڈرڈ چارٹرڈ‘ بینک پر دہشت گردوں کی مالی معاونت میں مدد کا الزام

نیو یارک (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایک امریکی عدالت میں پیش کی گئی دستاویزات میں الزام لگایا گیا ہے کہ ایک برطانوی بینک نے ’دہشت گرد‘ گروہوں کی مالی معاونت کرنے والوں کے لیے اربوں ڈالر کی ٹرانزیکشنز کیں۔ ’سٹینڈرڈ چارٹرڈ‘ بینک اس سے قبل سنہ 2012 میں امریکہ کے محکمہ انصاف کی جانب سے مزید پڑھیں

بلوچستان: دکی میں نامعلوم افراد کے حملے میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے دو مزدور ہلاک، ایک زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے ضلع دکی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے دو مزدور ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ دکی پولیس کے ایک اہلکار نے فون پر برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کو بتایا کہ حملہ ٹرائیبل کول مائنز مزید پڑھیں