ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے مسافروں کو اتارکر بس کو آگ لگادی، ڈرائیور پر بدترین تشدد

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کے قریب نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے مسافروں کو زبردستی اتارکر بس کو آگ لگادی۔ ڈیلی اردو کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کے قریب مسافر بس پر نامعلوم مسلح دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا مزید پڑھیں

پاکستان: سرگودھا میں مسلمانوں کے مشتعل ہجوم کی طرف سے مسیحی گھر پر حملہ، فیکٹری نذرِ آتش، 25 ملزمان گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا میں توہین مذہب کا الزام عائد کرتے ہوئے مسلمانوں کے مشتعل ہجوم نے مسیحیوں کے گھروں پر حملہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا کی مجاہد کالونی میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی کے واقعے کے بعد مشتعل ہجوم نے ایک شخص کے گھر کا گھیراؤ کر مزید پڑھیں

پاکستان: خودکش حملوں میں ہلاک چینیوں کیلئے 25 لاکھ ڈالرز کی منظوری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت نے 26 مارچ 2024 کو دہشتگرد حملے میں ہلاک چینی باشندوں کے لئے 25 لاکھ 80 ہزار ڈالرز زر تلافی کا اعلان کیا ہے جس کی ای سی سی اجلاس میں منظوری دی جائے گی۔ داسو ڈیم حملے میں 6 چینی کارکن ہلاک ہوئے تھے جس کے بعد حملے مزید پڑھیں

بلوچستان: زیارت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، کوئلے کے 5 ٹرک نذر آتش

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے سنجاوی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کم از کم ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔ مسلح افراد نے کوئلے سے لوڈ پانچ ٹرکوں کو نذر آتش بھی کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ نے فون پر برطانوی مزید پڑھیں

یمن کے قریب تیل کا جہاز میزائل حملے کا نشانہ

لندن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) یمنی ساحلوں کے قریب ایک بحری آئل ٹینکر کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ جہاز یمنی حوثی باغیوں کے زیرقبضہ موخا شہر کے قریب میزائل حملے کا ہدف بنایا گیا۔ میری ٹائم سکیورٹی کمپنی ایمبرے کے مطابق آبنائے باب المندب کے قریب حوثی باغیوں کے زیرقبضہ مزید پڑھیں

بلوچستان: دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کا حملہ، 5 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کےضلع دکی میں نجی کوئلے کان پر دہشت گردوں کے حملے میں تین کان کن اور امن فورس کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نجی کوئلہ کان میں حملے کا واقعہ رات گئے پیش آیاجہاں نامعلوم دہشت گردوں نے حملہ کیا اور فائرنگ کے نتیجے میں تین کان مزید پڑھیں

چابہار بندرگاہ: بھارت اور ایران میں معاہدہ، امریکہ کی تنبیہ

نئی دہلی + تہران + واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) بھارت نے ایران کے ساحلی شہر چابہار کی شہید بہشتی بندرگاہ کا نظم و نسق سنبھالنے کے لیے دس سالہ معاہدہ کیا ہے۔ تاہم امریکہ نے اس حوالے سے اپنی ممکنہ پابندیوں کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ ایرانی شہر چابہار کی شہید بہشتی بندرگاہ کا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: وار ان ٹیرر کی مد میں دیے گئے 91 ارب روپے کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں

پشاور (ڈیلی اردو//ٹی این این) وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا کو دہشت گردی کیخلاف جنگ کی مد میں دیے گئے 91 ارب روپے کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں جبکہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی خود بھتہ دیتے ہیں۔ پیر کے روز صوبائی اسمبلی کے منعقدہ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ نے مزید پڑھیں

عراق، پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدے گا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان جلد ہی عراق کو مزید 12 سپر مشاق طیارے فراہم کرے گا، اس حوالے سے دونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عراق پاکستان سے جے ایف 17تھنڈر طیارے خریدے کے لئے تیار ہے، ذرائع نے بتایا کہ عراق پاکستان سے لڑاکا طیارے خریدنے والا مزید پڑھیں

کون سے ملک اسرائیل کو کیا ہتھیار فراہم کرتے ہیں؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) رفح پر حملے کے بعد واشنگٹن نے اسرائیل کےلیے زیرزمین کنکریٹ کے مضبوط بنکروں کو تباہ کرنے والے بموں کی فراہمی روک دی ہے۔ اسرائیلی فوج ان بموں کو حماس کے عسکریت پسندوں کے خلاف اپنی جنگ میں استعمال کر رہی تھی جس سے غزہ کی پٹی میں بھاری پیمانے مزید پڑھیں