یمن (ڈیلی اردو) حوثیوں نے نجران کے علاقے میں واقع سعودی فوجی ہیڈ کوارٹر پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
یمن کے بعض علاقوں پر حاکم حوثیوں نے گزشتہ روز ایک سرکاری فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کر دیا۔
حوثیوں کے المسیرہ ٹی وی کے مطابق بلاسٹک میزائل حملہ سعودی سرحدی علاقے نجران کے قریب سعودی فوج کے ایک ہیڈ کوارٹر پر کیا گیا۔ المسیرہ ٹی وی کے مطابق بلیسٹک میزائل حملے میں 45 فوجیوں کو ہلاک و زخمی ہوئے ہیں
#المسيرة_عاجل | متحدث القوات المسلحة: 45 قتيلاً وعشرات الجرحى حالتهم خطرة إثر استهداف تجمعات مرتزقة الجيش السعودي بصاروخ بدرF قبالة نجران
— المسيرة – عاجل (@MasirahTV) July 10, 2019
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملے میں سعودی فوجیوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں البتہ دونوں حکومتوں نے تاحال کسی قسم کا بیان نہیں دیا ہے۔
#SaudiArabia Iran-backed Houthis/Ansar Allah claims attack with Badr-F ballistic missile against a Saudi army base near #Najran town in southern Saudi Arabia.@IsraelMFA @IDF @RosannaMrtnz pic.twitter.com/ryVaK21DLT
— Unofficial ✡MOSSAD✡ (@MossadNews) July 10, 2019