فروغ نسیم معطل شدہ لائسنس کیساتھ پیش ہوئے تو یہ قابل سزا جرم ہے، وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل

اسلام آباد (ڈیلی اردو/این این آئی) وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل امجد شاہ نے کہا ہے کہ فروغ نسیم معطل شدہ لائسنس کے ساتھ پیش ہوئے تو یہ قابل سزا جرم ہے۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگر فروغ نسیم نے معطل شدہ لائسنس کے ساتھ پیش ہوئے تو یہ قابل سزاء جرم ہے۔

امجد شاہ وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل نے کہاکہ معطل شدہ لائسنس کے ساتھ اگر فروغ نسیم پیش ہوئے تو ہم اعتراض کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں