267

خامنائی کا اسلامی انقلاب کے 40 برس مکمل ہونے پر قیدیوں کیلئے معافی کا اعلان

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی کا اسلامی انقلاب کے 40 برس مکمل ہونے پر ہزاروں قیدیوں کیلئے معافی کا اعلان کیا ہے۔

سرکاری میڈیا کے مطابق معافی کا اطلاق پچاس ہزار قیدیوں پر ہوگا۔ جو تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ہی معافی سے مستفید ہونے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں