12

رازیل کے سب سے بڑے فٹبال کلب میں آتشزدگی، 10 کھلاڑی ہلاک

برازیل(ویب ڈیسک) برازیل کے سب سے معروف کلب فلیمنگو میں آگ لگنے سے کم از کم 10 نوجوان فٹبالر ہلاک ہو گئے۔

برازیل کے ساحلی شہر ری دی جنیرو میں واقع فٹبال کلب میں جمعہ کو علی الصبح آگ لگی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 3 افراد کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

یہ آگ 14 سے 17سال کی عمر کے نوجوان فٹبالرز کی اکیڈمی کی عمارت میں لگی جس پر کئی گھنٹوں بعد قابو پا لیا گیا۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں