عراق: حشد الشعبی نے امریکی ڈرون مار گرایا

بغداد (ڈیلی اردو) عراقی رضاکار فورس نے مغربی صوبے انبار میں امریکی ڈرون کو مار گرایا۔

ذرائع کے مطابق حشد الشعبی جسے عراقی ملیشیا ‘پاپولر موبلائزیشن فورس‘ (پی ایم ایف) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے نے امریکی ڈرون کو صوبہ انبار کے نزدیک مار گرایا ہے۔

https://twitter.com/BarzanSadiq/status/1213554218176516098?s=08

اپنا تبصرہ بھیجیں