‏کوئٹہ: نوشکی شیخ واصل روڈ کے قریب دھماکا،4 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کوئٹہ کے علاقے نوشکی شیخ واصل روڈ کے قریب دھماکا ہواہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے سے گاڑی میں سوار چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لےلیا ہے۔مقامی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر روانہ ہوگئی ہیں۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں