335

سبی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھاری مقدار میں اسلحہ و دھماکا خیز مواد برآمد

کوئٹہ+ سبی (طاہر علی شاہ) سیکیورٹی فورسز نے سبی میں آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے سبی میں آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ کارروائی انٹیلی جنس بنیاد پر کی گئی اور اسلحہ زیر زمین چھپایا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں