پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں فلیٹ سے پولیس کو تین لاشیں ملی ہے۔
پولیس کے مطابق پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں فلیٹ سے تین لاشیں ملی، دو نعشیں کمرے سے جبکہ ایک دروازے کے پاس سے ملی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نعشیں 24 گھنٹوں سے زائد پرانی ہیں۔
پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے 6 خول اور پستول بھی برآمد ہوا ہے۔ ایک مقتول کی شناخت نوید سومرو ساکن سندھ، دوسری نعش ضیاء الدین ساکن لنڈی کوتل کی ہے، جبکہ تیسری نعش کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی، پولیس نے شواہد اکھٹے کر کے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔
+18 Sensitive Images
بریکنگ نیوز: فلیٹ 404 ، بلاک – اے ، ڈینز ہائٹس پشاور میں 3 لاشیں ملی ہے
پولیس کے مطابق انہیں فلیٹ میں اسلحہ اور شراب ملا ہے! دونوں دوستوں یا ر شثاداروں انہوں نے ایک دوسرے کو گولی مار دی تھی۔ #Hayatabad#Peshawar@KP_Police1
(1) pic.twitter.com/vPdd8y5hgi— Xllord (@najeeb_nh) July 27, 2020