293

لاہور پولیس نے اڑھائی ماہ کے دوران 1853پتنگ بازوں کو گرفتار کیا

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور پولیس نے گذ شتہ اڑھائی ماہ کے دوران پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف و ر زی کی وجہ سے مجموعی طور پر 1853 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ تمام علاقوں میں پتنگ بازی ایکٹ پر سختی عملدرآمد کروانے کیلئے لاہور پولیس بھرپور اقدامات کر رہی ہے اور پتنگ بازی کر نے والوں کیخلاف باقاعدگی سے سخت ایکشن لے رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں