مردان (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں مایارو زور منڈی کے قریب بارودی مواد کا دھماکہ جس سے ابتدائی
اطلاعات کے مطابق 7 افراد زخمی ہو گئے۔
زرائع کے مطابق بارودی مواد ریت کے ڈھیر میں چُھپایا گیا تھا۔
زخمیوں میں 3 بھائی ہارون، مجید، رشید ولد یار محمد سکنہ فقیر آباد طورو جبکہ 4 راہگیر علی، مسافر مسماۃ(آ) اور خوشنما شامل ہے۔
تمام زخمی افراد کو ریسکیو ایمبولینس میں ایم ایم سی منتقل کر دیا گیا۔