اسماعیل ہنیہ دوبارہ فلسطینی تنظیم حماس کا سربراہ منتخب

غزہ (ڈیلی اردو/روئٹرز) فلسطینی اسلام پسند تنظیم حماس کے سربراہ کو دوبارہ اس تنظیم کا سربراہ منتخب کر لیا گیا ہے۔ یہ بات آج اتوار کے روز دو اعلیٰ فلسطینی اہلکاروں نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتائی۔ اسماعیل ہنیہ دو ہزار سترہ سے حماس کے سربراہ چلے آ رہے ہیں۔

مغربی اردن اور غزہ پٹی کے فلسطینی خود مختار علاقوں میں سے غزہ پر حماس کی حکومت ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں