کابل: پِل چرخی جیل میں قید داعش کے سابق چیف کو قتل کردیا گیا

کابل (ڈیلی اردو) شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ (داعش) کے سابق چیف ضیاالحق کو انکے آبائی شہر کنڑ میں سپرد خاک کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق طالبان نے افغان دارالحکومت کابل شہر سے باہر واقع پِل چرخی کی جیل کا کنٹرول حاصل کرنے کے دوران جیل میں قید داعش کے سابق چیف ضیا الحق عرف ابوعمر الخوازمی کو قتل کردیا تھا۔

https://twitter.com/abdsayedd/status/1427362347593736199?s=19

خاندانی ذرائع کے مطابق انکو جیل میں قتل کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں