اسلام آباد (ڈیلی اردو) بھارتی نیوی نے پاکستان پر حملے کا اعلان کر دیا، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام کے مطابق نیوی کے جہاز کسی بھی وقت کسی بھی جگہ حملہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بھارت اپنے جنگی جنون سے اب بھی باز نہیں آیا۔ بھارتی نیوی کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔
#IndianNavy Mission Deployed and Combat Ready – Anytime, Anywhere, Everytimehttps://t.co/PwDkgZECrk
— SpokespersonNavy (@indiannavy) March 2, 2019
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام کے مطابق بھارتی نیوی کے جہاز کسی بھی وقت کسی بھی جگہ حملہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔
Another planning of INDIA. This would amount to be a threat to civil airlinersApart from this IAF is also looking to target transport aircraft and airliners in Pak airspace as well @PMOIndia @ImranKhanPTI @rajnathsingh https://t.co/qRnFLu1RvT
— Sabir Shakir (@ARYSabirShakir) March 2, 2019
دوسری جانب اے آر وائی نیوز کے معروف صحافی صابر شاکر کے مطابق بھارت SU30 جنگی طیاروں کے ذریعے براہموس میزائل داغنا چاہتا ہے۔ منصوبے کے تحت بھارت انٹرنیشنل ائرلائن کے روپ میں انٹرنیشنل فضائی روٹ استعمال کر سکتا ہے، بھارتی فضائیہ کا ٹارگٹ ٹرانسپورٹ یا مسافر جہاز ہو سکتے ہیں۔