شمالی کوریا نے دو کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے، جنوبی کوریا

برلن (ڈیلی اردو) جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے ممکنہ طور پر دو میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا نے کہا کہ شمالی کوریا کی جانب سے داغے گئے میزائل ممکنہ طور پر کروز میزائل ہوسکتے ہیں، جو مشرقی سمندر میں گرے ہیں۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ جنوبی کوریا کی فوج شمالی کورین میزائل کی نوعیت جاننے کیلئے جائزہ لے رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں