کیف کے نزدیک ایک اجتماعی قبر سے درجنوں یوکرینی شہریوں کی لاشیں دریافت

کییف (ڈیلی اردو) ایک یوکرینی افسر نے رائیٹرز کو بتایا کہ کیف کے نزدیک بوزووا گاؤں میں ایک اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں درجنوں یوکرینی شہریوں کی لاشیں موجود تھیں۔

حکام کے مطابق یہ قبر گاؤں بوزووا میں ایک پیٹرول سٹیشن کے قریب پائی گئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی مرنے والوں کی تعداد کا تعین نہیں کیا گیا ہے۔

یوکرین میں شہری ہلاکتوں میں اضافے کے بعد دنیا بھر سے مذمتی بیانات جاری کیے جا رہے ہیں جب کہ۔ نئی پابندیاں بھی عائد کی جا رہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں