کینیڈین وزیر اعظم جسٹین ٹروڈو پر کرپشن کا مقدمہ

اوٹاوا ( ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی ) کینیڈین وزیر اعظم جسٹین ٹروڈو نے ایک بڑی تاجر کمپنی کیخلاف کرپشن کے مقدمے کی کارروائی کےدوران سیاسی مداخلت کا الزام اور جانبداری کا الزام مسترد کر دیا ہے۔

کینیڈین وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی سابق اٹارنی جنرل سے اس مقدمے کے حوالے سے بات چیت یا جانبدارانہ تحفظات کا اظہار نہیں کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں