244

پنجاب حکومت نے بلاول بھٹو زرداری کو نواز شریف سے ملنے کی اجازت دے دی

لاہور (اے ڈی شہزاد) پنجاب حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملنے کی اجازت دے دی۔

پنجاب حکومت نے بلاول بھٹو زرداری کو نواز شریف سے ملنے کی اجازت دے دی۔
پنجاب حکومت نے محکمہ داخلہ کو قانون کے مطابق عمل درآمد کا حکم دیا ہے۔

شہباز گل پنجاب حکومت کو بلاول بھٹو کی نواز شریف سے ملاقات پر کوئی اعتراض نہیں ہے. محکمہ داخلہ جیل قوانین کے مطابق نواز شریف کو ملنے کی اجازت دے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں