امریکی ریاست کیلی فورنیا کے چرچ میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 5 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں چرچ میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ Laguna Woods شہر میں پیش آیا، پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز نیویارک کےشہر بفلو کے سپر اسٹور میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ گرفتار حملہ آور خود کو یہودیوں کا مخالف اور انتہاپسند سفید فام قرار دے رہا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں