غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فورسز کی ظالمانہ کارروائی کے دوران ایک فلسطینی نوجوان ہلاک ہوگیا جبکہ 90 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نیبلس کے قریب احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین پر اسرائیلی فورسز نے گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے میں 16 سالہ نوجوان ہلاک، جبکہ 90 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
"لا تحطوني بثلاجة لأنو ما بحب البرد".. تفاعل واسع مع وصية الفتى #غيث_يامين التي تركها على حسابه في إنستغرام قبل استشهاده متأثرا بجروح حرجة إثر إطلاق قوات الاحتلال الرصاص الحي على رأسه بمنطقة قبر يوسف في #نابلس pic.twitter.com/zxnRBt3AKW
— قناة الجزيرة (@AJArabic) May 25, 2022
فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے نوجوان کے سر میں گولی ماری گئی جس کی شناخت 16 سالہ غیث یامین کے نام سے ہوئی ہے۔