ایران میں سرعام شادی کی پیشکش پر نوجوان جوڑا گرفتار

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے شاپنگ سینٹر میں سب کے سامنے مغربی انداز میں شادی کی پیشکش پر نوجوان جوڑے کو گرفتار کر لیا گیا۔

ایران کے شہر آرک کے شاپنگ مال میں کی گئی شادی کی پیشکش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ایک پولیس افسر نے مقامی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ مذکورہ جوڑے کو گرفتار کیا گیا تھا تاہم بعدازاں انہیں ضمانت پر رہا کردیا گیا۔

Facebook Notice for EU! You need to login to view and post FB Comments!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں