پشاور میں پولیس چوکی پر دستی بموں سے حملہ، 2 اہلکار زخمی

پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے دستی بموں سے حملہ کیا ہے۔

https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1543976589783797760?t=b2TYWSc29LN5qYmUr_VD_w&s=19

پولیس کے مطابق تھانہ ناصر باغ کی پولیس چوکی پر نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے دستی بموں حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔

زخمی اہلکاروں کانسٹیبل محمد نور البصر اور کانسٹیبل اقبال شامل ہیں۔

ریسکیو اہلکاروں نے زخمی پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کیلئے سپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ملزمان واردات کے فرار ہوگئے جن کے گرفتاری کیلئے پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں