قومی سلامتی کمیٹی کی مذاکراتی ٹیم کو تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات جاری رکھنے کی اجازت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی سلامتی کمیٹی نے سول اور عسکری نمائندوں پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات جاری رکھنے کا مینڈیٹ دے دیا۔

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت میں ہوا جس میں مسلح افواج اور خفیہ اداروں کے سربراہان، ڈی جی آئی ایس آئی، سیاسی جماعتوں کے سربراہان، وفاقی وزراء سمیت اعلی ترین سول، سیاسی، پارلیمانی اور عسکری قیادت نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں