8

لیویز فورس میں مزید 8 نئے ونگز کے قیام کی منظوری

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان لیویز فورس نے میں مزید 8 نئے ونگز کی قیام کی منظوری دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ بلوچستان نے لیویز فورس کو دیگر قانون نافز کرنے والے اداروں کے برابر لانے کیلئے لیویز فورس میں مزید 8 نئے ونگز کی منظوری دے دی ہے۔

ان نئے ونگز میں آپریشنل ونگ، انٹیلی جنس ونگ، انویسٹی گیشن ونگ، کوئیک رسپونس فورس، کاؤنٹر ٹریریزم ونگ، بم ڈسپوزل سکواڈ، ٹیلی کمیونیکیشن و آئی ٹی ونگ، سی پیک اور سماجی اقتصادی ترقی ونگ شامل ہیں سیکرٹری داخلہ بلوچستان حیدر علی شکوہ نے تمام ونگز کے قیام کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں