409

ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار

ڈی آئی خان(ڈیلی اردو)ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کاروائی، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار افراد ڈیرہ اسما عیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کو مطلوب تھے۔ گرفتار افراد نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش کی جا رہی ہے۔ اہم انکشافات متوقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں