کینیڈا میں چاقو حملے کا دوسرا مشتبہ  ملزم گرفتاری کے بعد ہلاک

ٹورنٹو (ڈیلی اردو/ این این آئی) کینیڈا میں چاقو حملے کا دوسرا مشتبہ ملزم گرفتاری کے بعد ہلاک ہو گیا۔ 3 روز قبل کینیڈا کے صوبے سسکیچوین میں چاقو سے حملے میں 10 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے تھے۔

پولیس نے حملہ آوروں کی شناخت 2 بھائیوں ڈیمیئن سینڈرسن اور مائیلز سینڈرسن کے ناموں سے کرتے ہوئے ان کی تصاویر جاری کی تھیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک حملہ آور بھائی ڈیمیئن سینڈرسن 2 روز قبل مردہ پایا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں