لکی مروت (ڈیلی اردو ) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے تتہ پانی خیل میں دہشتگردوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا ہے۔ جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے ہیں
ذرائع کے مطابق جھڑپ میں ایک دہشتگرد مارا گیا ہے جبکہ دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا