وزیراعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پیر کو یہاں ملاقات کی

۔وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں قانون سازی امور خاص طور پر آئندہ قانون سازی اور مثالی دیہات کے تناظر میں میں سماجی کاموں پر تبادلہ خیال ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں