آئی جی پنجاب نے ساہیوال واقعے کی تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی

لاہور ( بیورو رپورٹ) ‏آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نے ساہیوال واقعے کی تفتیش کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی ) تشکیل دے دی۔

ترجمان پبجاب پولیس کے مساہیوال واقعے پر ڈی آئی جی ذوالفقار حمید کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

ترجمان پولیس کے مطابق جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی، ایم آئی اور آئی بی کے افسران بھی شامل ہوں گے۔

ترجمان کے مطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم 3 روز میں واقعے کی رپورٹ پیش کرے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں