255

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کےجعلی اکاونٹس کے مقدمے میں بیانات قلمبند

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری آج قومی احتساب بیورو اسلام آباد میں پیش ہوئے اور جعلی اکاونٹس کے مقدمے میں اپنے بیانات قلمبند کرائے۔

اس موقع پر نیب کے دفتر کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں