رخائن (ڈیلی اردو) میانمار کی ریاست رخائن میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر سے فائرنگ سے 5 روہنگیا مسلمان شہید اور40 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ہیلی کاپٹر نے بانس اکٹھے کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کے ایک گروپ پر حملہ کیا۔
After UN appointed Mr. Nicholas Koumjian as Head of the Independent Investigative Mechanism for #Myanmar yesterday, 1 civilian was killed on the spot and 40 were wounded by Myanmar Army's airstrikes and bombings in Sai-Din Mountain range in Buthidaung twonship, Rakhine, today. pic.twitter.com/JapJHC2Ijv
— RakhaRazu (@RakhaRazu) April 3, 2019
یہ واقعہ Buthidaung کے علاقے میں ایک گائوں کے نزدیک پیش آیا جہاں روہنگیا مسلمانوں کے خاندان رہائش پذیر ہیں۔
https://twitter.com/lwin051965/status/1112467132166463489?s=19
اقوام متحدہ نے فوج پر نسل کشی کے ارادے سے مسلمان اقلیت کے خلاف کارروائی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔