310

لاہور ہائیکورٹ کا حکم: نیب ٹیم ماڈل ٹاؤن سے واپس روانہ

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد نیب ٹیم ماڈل ٹاؤن سے واپس روانہ ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم کے بعد نیب ٹیم ماڈل ٹاؤن سے واپس روانہ ہو گئی ہے۔ نیب ٹیم صبح 11 بجے حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لیے پہنچی تھی۔نیب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چودھری اصغر کی سربراہی میں نیب ٹیم ماڈل ٹاؤن پہنچی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں