ایران نے امریکی فوج کو دہشت گرد قرار دے دیا

تہران (نیوز ڈیسک) خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ایران کی اعلیٰ ترین سکیورٹی کونسل نے امریکی فیصلے کے رد عمل میں امریکی فوج کو ’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے دیا ہے۔

ایرانی سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق، ’’ایران کی سپریم نیشنل کونسل نے امریکی ملٹری فورسز کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے۔‘‘

https://twitter.com/BREAKING_PTV/status/1115281606057648133?s=19

اپنا تبصرہ بھیجیں