17

بلوچستان: تربت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 4 افراد زخمی

تربت (ڈیلی اردو) تربت کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، دھماکے کے باعث چار افراد زخمی، زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز، پولیس اور لیویز فورس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کردیا۔ زخمی ہونے والے تمام افراد کو سول اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں