اسلام آباد(نیو زڈیسک) شیخ رشید کی اہم ترین وفاقی وزیر سے لڑائی ، تشویشناک خبر آگئی ۔۔۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر پٹرولیم غلام سرور اور وزیر ریلویز شیخ رشید احمد میں نوک جھونک۔ذرائع کے مطابق شیخ رشید نے اجلاس میں شکوہ کیا
کہ ای سی سی نے منظوری دی تھی کہ وزارت پٹرولیم کا ذیلی ادارہ (پی ایس او) ملک بھر میں آئل کی ٹرانسپورٹیشن پاکستان ریلویز کے ذریعے کرے گا تاکہ آئے روز شاہراہوں پر آئل ٹینکروں کے حادثات سے بچا جائے، ریلوے کم وقت میں زیادہ مقدار میں آئل ملک کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک منتقل کرسکتا ہے۔
Load/Hide Comments