مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل میں رکھنے سے ان کے کام میں مسائل پیدا ہوں گے

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کے تفصیلی فیصلے میں حکم دیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ کے نام ای سی ایل سے فوری نکالے جائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں